در دہر ہر آں کہ نیم نانے دارد
از بہر نشست آستانے دارد
نے خادم کسے بود نے مخدومے کسے
گو شاد بزی کہ خوش جہانے دارد
دنیا میں وہی آدمی سکون سے ہے، جسے کھانے کے لئے آدھی روٹی ملتی ہے، اور بیٹھنے کے لیے تھوڑی سی جگہ، جو نہ تو کسی کا غلام ہے، اور نہ کسی کا مالک۔ اس سے کہہ دو، مست رہے اس کی دنیا سب سے اچھی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.