در ہیچ سرے نیست کہ اسرارے نیست
دل را خبر از اندک و بسیارے نیست
ہر طایفہ روند راہے در پیش
الا رہ عشق را کہ سالارے نیست
کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے، جو راز سے خالی ہو، لیکن دل کو کم اور زیادہ کا کچھ بھی دھیان نہیں ہے۔ ہر ایک جھنڈ کی کوئی نہ کوئی منزل ہے۔ یہ سب طے شدہ راستوں سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ لیکن عشق کے راستے کا کوئی سالار یعنی راستہ بتانے والا ہی نہیں ہے۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 30)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.