در راہ چناں رو کہ سلامت نکنند
با خلق چنا زی کہ قیامت نکنند
در مسجد اگر روی چناں رو کہ ترا
در پیش نخواھند و امامت نکنند
راستے میں چلتے ہوئے اس طرح چلو کہ لوگ تجھے سلام نہ کر سکیں اور ان سے ایسا برتاؤ کرو کہ وہ تجھے دیکھ کر اٹھ نہ کھڑے ہوں۔ مسجد میں اگر جاتے ہو تو اس طرح جاؤ کہ لوگ تجھے امام نہ بنا لیں۔ نرم بنو اور اپنے کو ہوشیار ظاہر مت کرو۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.