دل سر حیات را کماہی دانست
در موت ہم اسرار الٰہی دانست
امروز کہ با خودی ندانستی ہیچ
فردا کہ ز خود روی چہ خواہی دانست
دل کو زندگی کا راز پوری طرح سے پتہ چل گیا ہے۔ اس نے یہ بھی سمجھ لیا ہے کہ موت میں بھی خدا کے کچھ راز چھپے ہوئے ہیں۔ تو اس وقت اپنے آپے میں گم ہے، لیکن آج تو اس کے باوجود بھی موت کے راز کو نہیں سمجھتا۔ کل جب تو اپنے آپے میں نہیں رہےگا، تو ان باتوں کو کیا سمجھ سکےگا؟
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.