گر اسپ و یراق است و گر فیروزہ
مغرور مشو بدولت دہ روزہ
از قہر فلک ہیچ کسے جان نہ برد
امروز سبو شکست و فردا کوزہ
اگر تیرے پاس گھوڑے اور لڑائی کے سامان ہیں اور تجھے دنیاوی کامیابی اور فتح حاصل ہے، تو گھمنڈ مت کر۔ یہ سب کچھ صرف دس دن کے ہیں۔ وقت کے چکر سے اپنے آپ کو کوئی بھی نہیں بچا سکتا۔ اگر آج گھڑا پھوٹتا ہے تو کل کوزہ بھی ٹوٹ جائے گا۔ اگر آج کامیابی ہے تو کل ناکامی بھی ممکن ہے۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 115)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.