خرم دل آں کسے کہ معروف نہ شد
در جبہ و دراعہ و در صوف نہ شد
سیمرغ صفت بعرش پروازے کرد
در کنج خرابۂ جہاں بوف نہ شد
جو آدمی مشہور نہیں ہوتا، اس کی زندگی بڑے آرام اور سکون سے گزرتی ہے۔ وہ عمدہ لباس، اور جبہ نہیں پہنتا اور وہ یہ اچھا عمل کرتا ہے۔ ایسا شخص ہی پرندے کے مانند آسمان میں اڑ جاتا ہے، اور اس اجاڑ دنیا کا الو نہیں بنتا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.