ما عاشق و آشفتہ و مستیم امروز
در کوئے بتاں بادہ پرستیم امروز
از ہستی خویشتن بہ کلی رستہ
پیوستہ محراب الستیم امروز
ہم آج عاشق ہیں۔ لگن لگ رہی ہے۔ حالت خراب ہے اور متوالے ہو رہے ہیں۔ ہم اپنی معشوقاؤں کی گلی میں شراب نوشی کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں اپنی زندگی کی ذرہ برابر فکر نہیں ہے اور آنے والے قیامت کے دن کے کونے میں چھپے ہوئے بیٹھے ہیں۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 76)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.