Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مے قوت جسم و قوت جانست مرا

عمرخیام

مے قوت جسم و قوت جانست مرا

عمرخیام

MORE BYعمرخیام

    مے قوت جسم و قوت جانست مرا

    مے کاشف اسرار نہانست مرا

    دیگر طلب دنیا و عقبیٰ نہ کنم

    یک جرعہ پر از ہر دو جہانست مرا

    محبت کا جام ہمیں بہت فائدہ پہنچاتا ہے۔ اس سے ہمارے جسم اور جان کو قوت حاصل ہوتی ہے۔ اس کے پینے سے چھپے رازوں کا پتہ لگ جاتا ہے۔ بس، میں اس مدرا کا صرف ایک گھونٹ ہی پینا چاتا ہوں۔ اس کے بعد نہ تو ہمیں دنیا کی اور نہ ہی زندگی اور موت کی فکر رہےگی۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے