من بندۂ عاصیم رضائے تو کجاست
تاریک دلم نور صفاےٴ تو کجاست
ما را تو بہشت اگر بطاعت بخشی
ایں مزد بود لطف و عطائے تو کجاست
میں ایک گناہ گار آدمی ہوں۔ اب تیری گناہوں کو معاف کرنے والی خاصیت کہاں ہے، جس سے مجھے بھی معافی ملے؟ میرا دل سیاہ ہو رہا ہے، اپنے آسمان سے اسے بھی روشن کر دے۔ اگر ذکر واذکار کی وجہ سے تو نے مجھے جنت عطا کیا ہیں تو اس میں تیرا رحم اور کرم کہاں ہوا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.