قومے متفکر اند در مذہب و دیں
جمعے متحیر اند در شک و یقیں
ناگاہ منادی بر آمد ز کمیں
کائے بے خبراں راه نہ آنست و نہ ایں
دین و مذہب کے کچھ لوگ خود کو ٹھیکیدار سمجھتے ہیں، جیسے وہی ان کے اصل محافظ ہوں۔ دوسری جانب کچھ ایسے بھی ہیں جو شک و یقین کی کشمکش میں مبتلا ہیں اور سچائی تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں۔ مگر ایک حقیقت پسند شخص کہتا ہے کہ اصل راستہ صرف کردار کا ہے، جو انسان کی سیرت اور عمل کو بلند کرتا ہے۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 102)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.