آنہا کہ محیط فضل و آداب شدند
آنہا کہ محیط فضل و آداب شدند
در کشف علوم شمع اصحاب شدند
رہ زیں شب تاریک نہ بردند بروں
گفتند فسانہ و در خواب شدند
دنیا میں جن لوگوں نے علم و ادب کے بیج بوئے اور اپنے کردار و اوصاف کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہو گئے، ان کی زندگی میں ایک ایسی تاریکی آ گئی جو ان کے وجود میں گہرائی تک چھا گئی۔ وہ اپنے قصے کو ادھورا چھوڑ کر خود ہمیشہ کے لیے سو گئے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.