من بندۂ عاصیم رضائے تو کجاست
تاریک دلم نور صفائے تو کجاست
ما را تو بہشت اگر بطاعت بخشی
ایں مزد بود لطف و عطائے تو کجاست
میں ایک گناہ گار بندہ ہوں، جو اپنے رب کی رضا کا محتاج ہے۔ میرے دل میں اندھیرا ہے اور میں نُورِ صفا کی بخشش کا طلبگار ہوں۔ اگر مولا صرف طاعت کے بدلے میں جنت عطا کرے، تو یہ مزدوری ہوئی۔ پھر اُس کی بے پایاں عطا اور رحمت کہاں رہی؟
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 38)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.