آں بکہ دریں زمانہ کم گیرے دوست
با اہل زمانہ صحبت از دور نکوست
آں کس کہ بجملگی ترا تکیہ بہ دوست
چوں چشم خود باز کنی دشمنت اوست
اس زمانے میں یہی بہتر ہے کہ دوستی کم کی جائے۔ زمانے کے لوگوں کے ساتھ دور سے تعلق رکھنا ہی مناسب ہے۔ جو شخص ہر بات میں تمہارا سہارا بننے کا دعویٰ کرے، جب عقل کی آنکھ کھولو گے تو وہی تمہارا دشمن نکلے گا۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 12)
- Author : اے سی بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.