Font by Mehr Nastaliq Web

دوران جہاں بے مے و ساقی ہیچ است

عمرخیام

دوران جہاں بے مے و ساقی ہیچ است

عمرخیام

MORE BYعمرخیام

    دوران جہاں بے مے و ساقی ہیچ است

    بے زمزمۂ ناے عراقی ہیچ است

    ہر چند در احوال جہاں می نگرم

    حاصل ہمہ عشرت است و باقی ہیچ است

    دنیا کا یہ نظام بغیر شراب اور ساقی کے کچھ بھی نہیں، اور بغیر عراقی نغموں کے بھی اس کی کوئی حقیقت نہیں۔ میں جتنی بار بھی دنیا کے حالات پر غور کرتا ہوں، نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ سب کچھ عیش و عشرت ہے اور اس کے سوا کچھ بھی نہیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 34)
    • Author : اے۔ سی۔ بوس
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے