می باید بود و مردمے باید بود
سر تا بہ قدم بدرد می باید بود
دائم سبقے ز عشق می باید خواند
در کوچۂ دوست گرد می باید بود
شراب ہونی چاہیے اور پینے والا بھی ہونا چاہیے، سر سے پاؤں تک درد میں ڈوبنا چاہیے، ہمیشہ محبت کا سبق پڑھنا چاہیے، اور محبوب کی گلی میں مٹی بن کر رہنا چاہیے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.