رفتند ز رفتگاں یکے ناید باز
تا با تو بگوید از پس پردۂ راز
کارت ز نیاز می کشاید نہ نماز
بازیچہ بود نماز بے صدق و نیاز
یہاں سے سبھی لوگ چلے گئے، لیکن ان جانے والوں میں سے لوٹ کر کوئی بھی نہیں آیا۔ شاید پردے کے اندر کا راز جیوں کا تیوں پوشیدہ بنا ہوا ہے۔ تیرا کام اگر پورا ہوگا تو نرمی اور مہربانی سے، نہ کہ دکھاوٹی عبادت سے۔ جس چیز میں سچائی اور نرمی نہیں ہے، وہ بچوں کے کھیل سے بڑھ کر نہیں ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.