سستی مکن او فریضۂ حق بگذار
در عہدۂ آں جہاں منم بادہ بیار
در خون کسے و مال کسے قصد مکن
واں لقمہ کہ داری ز کساں باز مدار
سستی میں مت پڑا رہ اور خدا کے لیے اپنے فرائض پر عمل کر۔ اس دنیا کا بوجھ میں اپنے سر پر لیتا ہوں۔ بس شراب لا، مجھے اور کچھ نہیں چاہئے۔ کسی کے جان اور مال کو لینے کا کچھ بھی مت سوچ اور جو کچھ بھی تجھے حاصل ہے، اس میں سے دوسروں کو بھی دے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.