تا باز شناختم من ایں پائے ز دست
ایں چرخ فرومایہ مرا دست بہ بست
افسوس کہ در حساب خواھند نہاد
عمرے کہ مرا بے مے و معشوقہ گزشت
جب سے میں ہوش میں آیا ہوں، اسی وقت سے زمانہ کہ گردش میں پھنس کر مشکلیں ہی اٹھا رہا ہوں۔ لیکن مجھے ایک بات کا دکھ ہے۔ میری زندگی کا کچھ حصہ یوں ہی گزر گیا تھا۔ اس وقت نہ تو میں یار کو ہی سمجھتا تھا، اور نہ ہی اس کی محبت میں متوالا ہو رہا تھا۔ وہ حصہ بھی زندگی کے نامۂ اعمال میں جوڑ لیا جائےگا۔ جب کہ وہ بالکل ہی بیکار تھا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.