Font by Mehr Nastaliq Web

تا ظن نہ بری کہ من بہ خود موجودم

عمرخیام

تا ظن نہ بری کہ من بہ خود موجودم

عمرخیام

MORE BYعمرخیام

    تا ظن نہ بری کہ من بہ خود موجودم

    یا ایں رہ خونخوار بہ خود پیمودم

    چوں بود حقیقت مرا از وے بود

    من خود کہ بودم کجا بودم کے بودم

    یہ مت سمجھ لینا کہ اس دنیا میں میں خود ہی آ گیا ہوں، اور ان مصیبتوں سے بھرے اوردشوار گزار راستوں پر چل رہا ہوں۔ میری روح کو اسی خدا نے اس انداز میں بھیجا ہے۔ نہیں تو میں خود کیا تھا؟ کہاں تھا اور کس وقت تھا؟ یا میں خود کچھ بھی نہیں تھا۔

    مأخذ :
    • کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 89)
    • Author : اے۔ سی۔ بوس
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے