ترس اجل و بیم فنا ہستی تست
ورنہ ز فنا شاخ بقا خواہد رست
من از دم عیسوی شدم زندہ بجاں
مرگ آمد و از وجود من دست بشست
موت کا ڈر اور فنا ہونے کا ڈر ہی تیرا وجود ہے، حالانکہ فنا ہی وہ چیز ہے جس سے زندگی کی شاخ کا وجود پھوٹتا ہے۔ عیسیٰ کی دم نے مجھ کو وہ زندگی بخشی ہے کہ موت بھی آکر زندگی سے ناامید ہوکر لوٹ گئی۔ میرا دنیاوی وجود مٹ گیا ہے اور اب موت بھی میرے پاس آکر میرا لے ہی کیا سکتی ہے؟
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.