دی کوزہ گری بدیدم اندر بازار
بر پارۂ گل ہمی لکد زد بسیار
واں گل بزبان حال با او می گفت
من ہم چوں تو بودہ ام مرا نیکو دار
کل مجھ کو بازار میں ایک کمہار دکھلائی دیا تھا جو تھوڑی سی گیلی مٹی کو اپنے پیرو سے روند رہا تھا۔ وہ مٹی اس سے یہ کہہ رہی تھی کہ میں بھی تیرے ہی برابر کسی وقت آدمی کے روپ میں تھی اور مجھ میں بھی یہ سب خصوصیت موجود تھیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.