یا رب تو کریمے و کریمے کرمست
عاصی ز چہ رو بروں ز باغ ارمست
باطاعتم ار ببخشی آں نیست کرم
با معصیتم اگر ببخشی کرمست
یا خدا! تو رحیم اور مہربان ہے اور مہربانی سے ہی تیری شہرت ہے۔ پھر گناہگاروں کو جنت سے محروم کیوں کیا گیا ہے؟ اگر ذکر و اذکار کی وجہ سے تو مجھے معاف کرکے اپناتا ہے، تو اس میں تیری مہربانی کہاں رہی۔ ہاں، برا ہونے پر بھی اگر تو مجھے اپناوے تب تیرا رحم اور مہربانی ضرور ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.