Font by Mehr Nastaliq Web

خدا کے فدائی محمدؐ کے شیدا

اختر موہانی

خدا کے فدائی محمدؐ کے شیدا

اختر موہانی

MORE BYاختر موہانی

    خدا کے فدائی محمدؐ کے شیدا

    سلام علیکم سلام علیکم

    علی کے دلارے دل و جان زہرا

    سلام علیکم سلام علیکم

    شہ وارث جلوہ آرائے دیویٰ

    سلام علیکم سلام علیکم

    وہ دن یاد کرتے ہیں اب دیدۂ دل

    کہ محفل میں جب آپ تھے شمع محفل

    وہ محفل زمانے کی محفل تھی گویا

    سلام علیکم سلام علیکم

    تصور میں حاصل ہے لطف نظارہ

    وہ سرکار نے جیسے آکر پکارا

    صدا آئی افقرؔ سلامی کو آیا

    سلام علیکم سلام علیکم

    مأخذ :
    • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 152)
    • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
    • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے