دستار ہے حسین کے سر پہ رسول کی
دلچسپ معلومات
مناقب در شان حضرت امام حسین (کربلا-عراق)
دستار ہے حسین کے سر پہ رسول کی
تھی موت بھی قبول تو ایسی قبول تھی
چہرے پہ جس کے مولا علی کا جلال ہے
قبضے میں جس کے بھائی حسن کا کمال ہے
میں کیا کہوں میں کون مری کیا مجال ہے
سب جانتے ہیں فاطمہ زہرا کا لال ہے
چہرہ رسول کا لب و لہجہ رسول کا
آنکھوں میں کھنچ رہا ہے سراپا رسول کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.