Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شہ_دوسرا لو ہے تم کو سلام

غوثی شاہ

شہ_دوسرا لو ہے تم کو سلام

غوثی شاہ

MORE BYغوثی شاہ

    شہ دوسرا لو ہے تم کو سلام

    حبیب خدا لو ہے تم کو سلام

    او محبوب حق کے او پیارے خدا کے

    او دل کی دوا لو ہے تم کو سلام

    خدا کہہ رہا تھا یہ معراج کی شب

    مرے مصطفیٰ لو ہے تم کو سلام

    بٹھا لیں تمہیں دل میں آنکھوں میں اپنی

    ان ارمانوں کا لو ہے تم کو سلام

    وہ روئے مبارک ہے حق جس پہ شیدا

    دکھا دو ذرا لو ہے تم کو سلام

    نکل آیا پردہ سے اسریٰ کی شب حق

    یہ کہتا ہوا لو ہے تم کو سلام

    ادب سے کھڑا دست بستہ ہے غوثیؔ

    او دل کی دوا لو ہے تم کو سلام

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے