السلام اے خوبہ_شبیر شاہ_کربلا
السلام اے خوبہ شبیر شاہ کربلا
حضرت مسلم عقیل ابن عم مجتبیٰ
سید السادات سردار و امام دو جہاں
مبدا فیاض و محمود صفات مصطفیٰ
دور ہوں افلاس میرے یا شہہ ہر دو جہاں
استجب ہذا دعا للحسین و مرتضیٰ
حاضر دربار شاہا صدرؔ ہے تیرا غلام
ہو نظر اس بے نوا پر از پئے شیر خدا
- کتاب : تذکرہ مسلم مشاہیر ویشالی جلد اول (Pg. 108)
- Author : محمد ثناء الہدیٰ قاسمیؔ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.