تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اصل"
انتہائی متعلقہ نتائج "اصل"
صوفی اقوال
صوفیہ کو بلند علوم اور اعلیٰ احوال سے ممتاز کیا گیا ہے مگر ان کے اندر سب سے بلند شرف حسنِ اخلاق ہے، یہی ان کا اصل کمال ہے۔
ابو نجیب سہروردی
صوفی اقوال
وہ مصیبت جس میں اجر کی امید ہو اور عذاب کا خوف، دراصل مصیبت نہیں، اصل مصیبت وہ ہے جس میں نہ اجر کی امید ہو اور نہ ہی عذاب کا اندیشہ۔
ابوالحسن شاذلی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "اصل"
مزید نتائج "اصل"
صوفی اقوال
کسی نے پوچھا کہ "انسان کب جانتا ہے کہ اس نے اصل معرفت پا لی؟" کہا کہ "جب وہ خدا کے علم کے تحت فنا ہو جائے اور خودی اور مخلوق سے بے نیاز ہو کر خدا کے حضور دائمی ہو جائے"
بایزید بسطامی
صوفی اقوال
اصل دانائی یہ ہے کہ دنیا کو ترک کیا جائے۔
اصل دانائی یہ ہے کہ دنیا کو ترک کیا جائے۔
نظام الدین اؤلیا
بیت
حاصلِ زیست ہے در اصل یہ عیشِ امروز
حاصلِ زیست ہے در اصل یہ عیشِ امروزتم مرے سامنے ذِکر غم فردا نہ کرو
عارفؔ سیمابی بانکوٹی
صوفی اقوال
بزرگوں کی باتیں سننا اصل دولت ہے۔
بزرگوں کی باتیں سننا اصل دولت ہے یعنی بزرگوں کی ہدایت و نصیحت کا سننا دین و دنیا کی دولت ذریعہ ہے۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
ہنسی مزاق اور غصہ کو کمزوری کی علامت سمجھو، کیوں کہ اصل قوت سکون اور ضبط میں ہے۔
ہنسی مزاق اور غصہ کو کمزوری کی علامت سمجھو، کیوں کہ اصل قوت سکون اور ضبط میں ہے۔
بابا فرید
صوفی اقوال
آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص آپ کے اندر کا انسان ہے
آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص آپ کے اندر کا انسان ہے، اسی
واصف علی واصف
صوفی اقوال
بہاؤالدین دولت مند زندگی کے خلاف نہ تھے، کیوں کہ ان کے نزدیک اصل اہمیت روحانی و اخلاقی کمال کی ہے۔
بہاؤالدین دولت مند زندگی کے خلاف نہ تھے، کیوں کہ ان کے نزدیک اصل اہمیت روحانی و اخلاقی کمال کی ہے۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
غزل
یارو یہ سب بات کی اک بات ہے اصل الاصولیاد میں اس کی رہو ایسے کہ سب کو جاؤ بھول