تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "برا"
انتہائی متعلقہ نتائج "برا"
صوفی اقوال
تم کسی انسان کو برا نہ سمجھو، شاید وہ ویسا نہ ہو جیسا تم سمجھتے ہو، حقیقی علم تو خدا کے پاس ہے، تم تو لا علم ہو۔
نا معلوم
صوفی اقوال
بدبخت ہے وہ شخص جو مر جائے مگر اس کا گناہ نہ مرے یعنی وہ کوئی ایسا برا کام چھوڑ جائے جو اس کے مرنے کے بعد بھی جاری رہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
سیم و زر اور درہم و دینار پر نظر ڈالنے سے یہ چیز زیادہ دشوار ہے کہ انسان اپنی زبان پر نگاہ رکھے اور کبھی کسی کو برا نہ کہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
اگر عزتِ دنیا چاہے تو تین چیزوں سے دور رہ جیسے مخلوق سے کو کوئی حاجت طلب نہ کر، کسی کو برا نہ کہہ اور کسی کا مہمان نہ بن۔
بشر حافی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "برا"
صوفی اقوال
نیک لوگوں کی صحبت آدمی کے اندر برے لوگوں سے بھی اچھا گمان پیدا کر دیتی ہے اور برے لوگوں کی صحبت آدمی کے اندر اچھے لوگوں سے بھی برا گمان پیدا کر دیتی ہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
برا کہنا برا ہے لیکن کسی کا برا چاہنا اس سے بھی زیادہ برا ہے۔
برا کہنا برا ہے لیکن کسی کا برا چاہنا اس سے بھی زیادہ برا ہے۔
نظام الدین اؤلیا
صوفی اقوال
قدیم بزرگوں کے وہ پسندیدہ کام جن کا نتیجہ آخرت میں اجر و حسنات کی شکل میں ملے گا ان کو بدعتِ حسنہ کہتے ہیں اور جو کام ہمارے زمانے میں شامل ہوگیا اور اس کا نتیجہ برا ہوگا اس کو بدعت سئیہ کہتے ہیں۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
ہر فعل کا خالق چاہے وہ فعل اچھا ہو یا برا، خدا ہے، چوں کہ ہر چیز جو کہ انسان پر وارد ہوتی ہے خدا کے حکم سے وارد ہوتی ہے، اس لیے کسی خاص آدمی سے کیوں رنجیدہ ہو؟
نظام الدین اؤلیا
صوفی اقوال
تم چاہتے ہو کہ لوگ تم کو بھلائی سے یاد کریں تو دوسروں کو برا نہ کہو، تم خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش دیکھ کر حسد نہ کرو۔
کبیر
صوفی اقوال
انسان کے لیے کتنا برا ہے کہ باطن بیمار اور ظاہر حسین ہو۔
انسان کے لیے کتنا برا ہے کہ باطن بیمار اور ظاہر حسین ہو۔
حضرت علی
صوفی اقوال
جس مصیبت کا انجام اچھا ہو وہ اس خوشی سے بہتر جس کا انجام برا ہو۔
جس مصیبت کا انجام اچھا ہو وہ اس خوشی سے بہتر جس کا انجام برا ہو۔
حضرت علی
صوفی اقوال
نیک نیت کی وجہ سے کام نیک اور بری نیت کی بدولت برا ہو جاتا ہے۔
نیک نیت کی وجہ سے کام نیک اور بری نیت کی بدولت برا ہو جاتا ہے۔
سعدی شیرازی
غزل
کس کو کہیے نیک اور ٹھہرائیے کس کو براغور سے دیکھا تو سب اپنے ہی بھائی بند ہیں