تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بوقت"
انتہائی متعلقہ نتائج "بوقت"
بیت
بوقت نزع میرے منہ سے نام مصطفیٰ نکلے
بوقت نزع میرے منہ سے نام مصطفیٰ نکلےبدن سے روح بھی کہتی ہوئی صلی علیٰ نکلے
نا معلوم
صوفی اقوال
’’مریدی‘‘ وہ چیز ہے کہ بوقت عظیم یعنی مرتے وقت کام آتی ہے۔
’’مریدی‘‘ وہ چیز ہے کہ بوقت عظیم یعنی مرتے وقت کام آتی ہے۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
بوقت عمل یہ یقین لازمی ہے کہ خدا میرے اس عمل کو دیکھ رہا ہے۔
بوقت عمل یہ یقین لازمی ہے کہ خدا میرے اس عمل کو دیکھ رہا ہے۔
داتا صاحب
نعت و منقبت
بوقت امتحاں محشر میں جب مے خوار آئیں گےسند بخشش کی لے کر خود میرے سرکار آئیں گے
عزیزالدین رضواں قادری
مزید نتائج "بوقت"
نعت و منقبت
بروزِ محشر بوقت پرسش مجھے جو دیکھا فرشتے بولےادھر پریشان کیوں کھڑے ہو تمہیں تو آقا بلا رہے ہیں
محمد علی ظہوری
غزل
بوقت آخر لگے جو ملنے ہمارے منھ سے دہن کو اپنےتو اشک چشم صنم جو ٹپکے مزا ملا مجھ کو انگبیں کا