تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تجھ"
انتہائی متعلقہ نتائج "تجھ"
صوفی اقوال
جو شخص تجھ سے کم تر ہو اس سے تواضع و انکساری سے پیش آ اور جو شخص تجھ سے بڑا ہے اس سے ادب و تواضع سے مل اور جو متکبر ہے اس کی پرواہ نہ کر۔
عبد اللہ بن مبارک
مزید نتائج "تجھ"
صوفی اقوال
کسی کے ساتھ بدی مت کر کیوں کہ اگر اس کے پاس بدلہ لینے کی طاقت نہ ہوگی تو خدا کسی اور کو مقرر کرے گا کہ وہ تجھ سے اس کا بدلہ لے۔
ابراہیم گاذرانی
صوفی اقوال
اگر تیری دونوں آنکھیں سلامت ہیں تب بھی تو ایک آنکھ والے کو دیکھ کر نہ ہنس، شاید وہ ایک والا تجھ سے زیادہ صاحبِ نظر ہو۔
تلسی داس برج واسی
صوفی اقوال
خدا! میں تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے خوف کی رفاقت نصیب ہو، تمناؤں میں غلبہ حاصل ہو، علم میں پختگی ملے اور تفکر میں دراز وقت گزاروں۔
ابوالحسن شاذلی
نعت و منقبت
نفیس الحسنی
نعت و منقبت
شاکر القادری
صوفی اقوال
تجھ پر فرض ہے کہ تو بغیر مانگے عطا کرے، کیوں کہ جو کچھ مانگنے کے بعد دیا جائے، وہ صرف سوال کرنے والے کی شرمندگی کی تلافی ہے۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
نعت و منقبت
ہر اک شے دوجہاں میں مالک کون ومکاں تجھ سےمکیں تجھ سے مکاں تجھ سے زمیں تجھ سے زماں تجھ سے
اسلم سندیلوی
صوفی اقوال
نہ تو اس قدر سختی کر کہ لوگ تجھ سے تنگ آ جائیں اور نہ اس قدر نرمی کہ تجھ پر حملہ کر دیں۔
نہ تو اس قدر سختی کر کہ لوگ تجھ سے تنگ آ جائیں اور نہ اس قدر نرمی کہ تجھ پر حملہ کر دیں۔