تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جم"
انتہائی متعلقہ نتائج "جم"
نعت و منقبت
ہم پہ ہو تیری رحمت جم جم، صلی اللہ علیک وسلمتیرے ثنا خواں عالم عالم، صلی اللہ علیک وسلم
آغا شورش کاشمیری
مزید نتائج "جم"
صوفی اقوال
کسی نے پوچھا کہ "محبت کیا ہے؟" فرمایا کہ "یہ ایک پیالۂ آتش ہے جو سخت بھڑکتا ہے، جب یہ حواس میں جگہ پاتا ہے اور دل میں جم جاتا ہے تو سب کچھ فنا کر دیتا ہے۔
ابوبکر شبلی
بیت
مسندِ پیری پہ یوں جم کہ نہ بیٹھو تم نصیرؔ
مسندِ پیری پہ یوں جم کہ نہ بیٹھو تم نصیرؔکل کو اٹھ جاؤ گے یہ سارا تماشا چھوڑ کر