تلاش کا نتیجہ "حضور"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غلام یحییٰ حضورؔ
کسی نے پوچھا کہ "انسان کب جانتا ہے کہ اس نے اصل معرفت پا لی؟" کہا کہ "جب وہ خدا کے علم کے تحت فنا ہو جائے اور خودی اور مخلوق سے بے نیاز ہو کر خدا کے حضور دائمی ہو جائے"
کسی نے شبلی سے پوچھا کہ "سورج غروب کے وقت زرد کیوں ہو جاتا ہے؟" شبلی نے جواب دیا کہ"اس لیے کہ وہ مقامِ کمال سے کٹ جاتا ہے اور زردی اس کے دل کے اس خوف کی علامت ہے جو خدا کے حضور کھڑا ہونے کے تصور سے پیدا ہوتا ہے"
یہ نہیں بس شہِ جیلاں ہیں حضورخسروِ عالمِ امکاں ہیں حضور
دل ٹھکانہ میرے حضور کا ہےیہ جلوہ خانہ میرے حضور کا ہے
کیا پوچھنا حضور کے حسن و جمال کاتعریف ہے حضور سے حسن و جمال کی
हुज़ूरحضور
presence of a superior authority
معراج حضور
محمد حسن اثر
1910
تذکرہ حضور دعا گو درویش بابا
مفتی عبدالمنان اعظمی
2003سوانح حیات
حضور رسالت مآب ﷺ کا علم غیب
انور قمر
2008
فیضان حضور اشرفی
واحد نظیر
2011
ذکر خیر حضور عزیز العلماء
ڈاکٹر شمیم گوہر
2006سوانح حیات
مسلمانوں کا خدا
میر حامد شاہ
1901
سالنامہ: حضور مفتیٔ اعظم نمبر
غلام مصطفیٰ رضوی
2006یادگار رضا
آنکھوں میں ہے حضور کے جلوؤں کا سلسلہجنت کو جھانکتا نہیں خادم حضور کا
اللہ اللہ یہ مراتب اور یہ شانِ حضورحاملانِ عرش بھی ہیں زیر فرمانِ حضور
سب مہ و شانِ دہر سے خوش تر حضور ہیںحسن خدائے پاک کا مظہر حضور ہیں
مطیعِ سرور و رحماں حضور منعم پاکفقیہ و صاحبِ عرفاں حضور منعم پاک
کربل کے میداں میں تو یہ تارے گیے حضورپانی کی شدتوں سے یہ پیاسے گیے حضور
حضور و غیب کو دل سے دور کرنا چاہئے۔
حضور باعثِ تخلیق کائنات بھی ہیںوہی ہیں مظہر نورِ خدا سلام علیک
آستانہ حضور کا دیکھوجلوہ خانہ حضور کا دیکھو
حضور سرور عالم سلام لیتا جاذرا خدا کے لیے تھم سلام لیتا جا
فلک ہے آج بھی انجم یوسف جس کے حضوروہ رنگ بخش جواہر ہے مرا قطرہ نور
میں ہی برا ہوں اور کہوں اے حضور کیامیری ہی سب خطا ہے تمہارا قصور کیا
تحریر جب سے وصف کیا ہے حضور کاہر دائرے میں حرف کے عالم ہے نور کا
متاع خانۂ دل خیر! حوصلہ معلومسو وہ بھی نذر نیاز حضور کر بیٹھا
ذکر حضور پاک ہے میرے لیے غدائے روحقبل کا چین اسی سے ہے کہیے اسے دوائے روح
شانِ حضور فکرِ بشر میں نہ آ سکےکوئی بھی مصطفیٰ کی حقیقت نہ پاسکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books