تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خراب"
انتہائی متعلقہ نتائج "خراب"
مزید نتائج "خراب"
صوفی اقوال
صوفیائے خام ذکر و فکر کو اہم الہام سمجھ کر فرائض و سنن کی ادائیگی میں تساہلی برتتے ہیں، چلوں اور ریاضتوں کو اختیار کر کے جمعہ و جماعت کو ترک کر دیتے ہیں، وہ نہیں جانتے کہ جماعت کے ساتھ ایک فرض نماز کی ادائیگی ان کے ہزاروں چلوں سے بہتر ہے، ہاں ذکر و فکر وجو آدابِ شرعی کی مراعات کے ساتھ ہوں بہت بہتر و ضروری ہے، ناقص علما بھی نوافل کی ترویج میں کوشاں رہتے ہیں اور فرائض کو خراب و ابتر رکھتے ہیں۔
صوفیائے خام ذکر و فکر کو اہم الہام سمجھ کر فرائض و سنن کی ادائیگی میں
شیخ احمد سرہندی
بیت
ہر کس بشیوۂ دل مسکیں خراب کرد
ہر کس بشیوۂ دل مسکیں خراب کردسہل ست در طریقتِ یاران حساب دل
عبدالحلیم عاصم
بیت
دلی دارم خراب از التفاتِ چشم بیمارش
دلی دارم خراب از التفاتِ چشم بیمارشہمہ از جور می ترسند و من از لفط بسیارش
نصیبیؔ گیلانی
بیت
بے ہنر مسند نشیں اہلِ ہنر در در خراب
بے ہنر مسند نشیں اہلِ ہنر در در خرابعقلِ انساں سے خدا کا کار خانہ دور ہے
اسیر لکھنوی
بیت
ز گریہ خانۂ مردم خراب خواہم کرد
ز گریہ خانۂ مردم خراب خواہم کردخیال غیر تو نقشے بر آب خواہم کرد