تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خم"
انتہائی متعلقہ نتائج "خم"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "خم"
مزید نتائج "خم"
بیت
بن گیا ابرو خم دار خدا خیر کرے
بن گیا ابرو خم دار خدا خیر کرےکھنچ گئی یار کی تلوار خدا خیر کرے
امراؤ علی آزاد امیٹھوی
بیت
پی کر شرابِ شوق کیا خم تہی کمال
پی کر شرابِ شوق کیا خم تہی کمالہشیار ہے ہنوز و لیکن نہ مست ہے
شاہ کمال الدین کرم کنڈوی
صوفی اقوال
جو لوگ خدا کے آگے گردنِ تسلیم و رضا خم کئے ہوئے ہیں وہ مصیبت و بلا کو بلا کی صورت میں نہیں دیکھ سکتے۔
خواجہ باقی باللہ
نعت و منقبت
ولایت کا ہوا اعلاں غدیر خم کی محفل میںرسول اللہ ہیں گل افشاں غدیر خم کی محفل میں