تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شعار"
انتہائی متعلقہ نتائج "شعار"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "شعار"
صوفی اقوال
اپنا شعار خوفِ خدا کو بناؤ اور اس مالک سے ڈرتے رہو جو تمہارے ظاہر و باطن کا حال یکساں جانتا ہے۔
اپنا شعار خوفِ خدا کو بناؤ اور اس مالک سے ڈرتے رہو جو تمہارے ظاہر و باطن کا حال یکساں جانتا ہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
جس نے لالچ کو شعار بنایا اس نے اپنی بد اعمالی کا پردہ کھولا وہ اپنی خوش سے ذلیل ہوا اور جس نے زبان کو اپنا فرماں بردار بنا لیا اس نے دل کو کمزور کر دیا۔
نا معلوم
صوفی اقوال
انسان کو چاہیے کہ ورع و تقویٰ کو اپنا شعار بنائے اور منہیات میں قدم نہ رکھے کیوں کہ اس راہِ سلوک میں نواہی سے باز رہنا در حقیقت اوامر کے امتثال سے زیادہ ترقی بخش اور سود مند ہے۔
خواجہ معصوم سرہندی
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پرجو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر


