تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کر"
انتہائی متعلقہ نتائج "کر"
صوفی اقوال
دشمن کی تلخی پر ضبط کر، کہ غصہ تیرا سکون چھین کر تجھے کمزور کر دیتا ہے اور صبر تیری ڈھال ہے جو تجھے شکست سے بچاتی ہے۔
بابا فرید
صوفی اقوال
اگر عظمت کی آرزو ہے، تو وہ ان کے ساتھ رہ کر حاصل کر جو دنیا کی نظروں میں پست ہیں، کیوں کہ خدا کی نظر میں وہی بلند ہیں۔
بابا فرید
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "کر"
مزید نتائج "کر"
صوفی اقوال
تجھے چاہیے کہ دوستوں کی طرف سے پہنچنے والی اذیت اور تکلیف کو خندہ پیشانی سے قبول کر اور ان کے لیے معذرت بھی پیش کر۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
صوفی اقوال
موت کا وقت بہت سخت ہے، اس کی مثال ایسی ہے کہ خاردار درخت پر باریک کپڑا ڈال کر ایک جانب سے کھینچا جائے اور اس کے تار تار ہو کر کھنچیں، یہی حالت روح کی ہے کہ ہر رگ و ریشۂ بدن سے کھنچ کر آتی ہے۔
شاہ نیاز احمد بریلوی
صوفی اقوال
میں جانتا ہوں تو پہلا ہے، تو آخری ہے، میرے دل میں اس سے بڑھ کر کوئی خیال نہیں، دانائی اور عقل میں مجھ سے بڑھ کر کوئی نہیں، بلہاؔ! وہ کون ہے جو مستقل ہے؟
بلہے شاہ
صوفی اقوال
صوفی وہ نہیں ہے جو چلہ کشی کرے، خلوت میں بیٹھ کر ریاضت و مشقت اختیار کرے بلکہ صوفی وہ ہے کہ خود باقی نہ رہے۔
سیدنا امیر ابوالعلا
غزل
چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنانہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنا