تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کسی"
انتہائی متعلقہ نتائج "کسی"
غزل
محسن علی شاہ
صوفی اقوال
خدمتِ خلق بڑی چیز ہے لیکن شرط یہ ہے کہ خدمت خلوص سے کی جائے نہ کہ کسی غرض سے، خدمت اور غرض کے ساتھ؟ وہ خدمت نہیں بلکہ ایک تجارت ہے۔
سید حسن جی
مزید نتائج "کسی"
صوفی اقوال
کسی بھی بزرگ اور عمر میں بڑے شخص سے آگے قدم نہیں بڑھانا چاہیے، تم تو جانتے ہو کہ دل میں خدائے تعالیٰ رہتا ہے اس لیے ہر دل کی تعظیم تمہاری بندگی کا تقاضہ ہے۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
اے عزیز! کسی کی نوکری کرتے ہوئے دوسرے پر حاکم ہو جاؤ تو ان پر جبر و ظلم نہ کرو اور خلق و مروت، رحمت و سخاوت کو اپنا وطیرہ بناؤ تاکہ سب تم سے خوش رہیں۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی کہاوت
در این دنیا کسی بیغم نباشد۔ اگرباشد بنی آدم نباشد
اس دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہے جس کے پاس کوئی رنج و غم نہ ہو، اگر کوئی ہے تو وہ انسان نہیں ہے۔
زبانی روایتیں
صوفی اقوال
اس چیز کا ذکر نہ کرو جس کو دیکھا نہیں اور اس کا بھی کیاتذکرہ جو کسی کو دکھلائی نہ جا سکے۔
اس چیز کا ذکر نہ کرو جس کو دیکھا نہیں اور اس کا بھی کیاتذکرہ جو کسی کو دکھلائی نہ جا سکے۔
واصف علی واصف
بیت
کسی سے تم کو لگ چلنا کسی سے یار ہو جانا
کسی سے تم کو لگ چلنا کسی سے یار ہو جاناستم ہے یہ کہ ہم چھیڑیں تو پھر بیزار ہو جانا