تلاش کا نتیجہ "ऐश-ट्रे"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صوفی نوراللہ عیشؔ
1878 - 1950
تو کبھی جھوٹی قسم کھاتا نہیںسچ ہے تو اغیار میں جاتا نہیں
کثرت امید بھی عیش آفریں ہونے لگیانتظار یار بھی راحت فزا ہونے لگا
ऐश-ट्रेعیش ٹرے
ash-tray
بس وہی پاتا ہے عیش زندگیجس کو غم میں مبتلا کرتا ہے عشق
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیںجہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں
انجمن ساز عیش تو ہے یہاںاور پھر کس کی آرزو ہے یہاں
پہلو عاشق مقام عیش جانانہ ہوادل میں جو دو دن رہا وہ صاحب خانہ ہوا
در زیر فلک عیش نکردم یک دمشد عمر گرامی ز کف از درد و الم
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سباب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم
اور ذکر عیش سے ہوتا ہے دونا رنج و غماب کہ اگلی صحبتیں خواب پریشاں ہو گئیں
کیوں مست شراب عیش و طرب تکلیف توجہ فرمائیںآواز شکست دل ہی تو ہے آواز شکست جام نہیں
دیدی کہ غم و عیش جہاں زود گذشتچیزے کہ در اندیشۂ تو بود گذشت
مجھے عیش و غم میں غرض نہیں اگر آرزو ہے تو ہے یہیکہ امنگ بن کے چھپا رہے کوئی دل کے پردۂ راز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books