تلاش کا نتیجہ "छलावा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آہ دل کو بے طرح سلگا گیاکچھ چھلاوا سا مجھے دکھلا گیا
چھلاوا سا جو ہو جاتا ہے جلوہ وصل کا گاہےجدائی پھر تو اک مدت عوض کیا کیا دکھاتی ہے
ابھی وہ اکبرؔ کے سامنے تھا ابھی نظر سے ہوا چھلاواکبھی ہے پنہاں کبھی ہے پیدا گھڑی میں کچھ ہے گھڑی میں کچھ ہے
گول کو چھلاوہ کہتے ہیں، یہ ایک طرح کا دیو ہے جو جنگلوں، پہاڑوں یا بیابانوں میں رہتا ہے- وہ جو چاہے شکل اختیار کرسکتا ہے۔ وہ راہگیروں کو لوٹ لیتا ہے اور ان کی جان لے لیتا ہے-
छलावाچھلاوا
will-o-the-wisp, a light seen on marshy land supposed to be due to spontaneous combustion of gas from decaying organic matter which is believed to mislead travellers mirage
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books