تلاش کا نتیجہ "धनक"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گل شور ہوئے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکےمردنگیں باجیں تال بجے کچھ کھنک کھنک کچھ دھنک دھنک
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھولاس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
ابھی ابھی تو دھنک کے نم نے چھوا تھا مجھ میںابھی ابھی تو میں نیند میں بات کر رہی تھی
آج مجھے کوئی تیرا ثانی نظر نہیں آتا، ہم آج جانورانِ عید قرباں کی طرح سر جھکائے ہوئے تیرے سامنے کھڑے ہیں۔اے بادشاہ تونے ایک نظر میں میری دنیا بدل دی تم پر ہزار آفریں کہ تم نے اپنی توجہ خاص کی بدولت مجھے میرے پیر روشن ضمیر کی شکل دکھلا دی۔
धनकدھنک
rainbow
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books