تلاش کا نتیجہ "aap the shora e qasbat e awadh part 001 irfan abbasi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نفسِ امارہ خارجی یا غیر حقیقی دنیا کا حصہ ہے، اس لیے ولی اپنے باطن کی حفاظت کرتا ہے۔
وجد اور موسیقی اس کی روحانی زندگی کا حصہ تھے، اس کے لیے محبت پردوں کو چاک کرنا اور اسرار کو بے نقاب کرنا ہے۔
آپ جب تک تھے نہ نزدیک دل و جاں اتنےہم نہ رہتے تھے محبت میں پریشاں اتنے
حجاب رخ یار تھے آپ ہی ہمکھلی آنکھ جب کوئی پردا نہ دیکھا
آپ کی اپنی ذاتی کائنات میں آپ نے جتنا اللہ کا حصہ رکھا ہے اتنا ہی اللہ کی کائنات میں آپ کا حصہ ہے۔
شان خدا بھی آپ محبوب خدا بھی آپ ہیںتجسیم حق بھی آپ ہیں اور حق نما بھی آپ ہیں
ڈوب ہی جاتے کبھی پتوار ملتا ہی نہیںآپ کا صد شکریہ مجھ کو کنارا مل گیا
عارف ہر لمحہ نئی تجلیاتِ الٰہی کا مشاہدہ کرتا ہے، کیوں کہ حقیقتِ مطلقہ بے کنارہ ہے وہ ایسا سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں اور عارف کا دل ایسا بحرِ بیکراں ہے جس کا کوئی نشان نہیں۔
عظمت شان رسالت آپ ہیں وارث علیغیرت خاتون جنت آپ ہیں وارث علی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books