تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "alien"
انتہائی متعلقہ نتائج "alien"
صوفی اقوال
جب صوفی مخلوق سے بیگانہ ہو جائے، نفس کی کمزوریوں سے آزاد ہو، باطن میں ہمیشہ خدا سے ہم کلام رہے، ہر لمحہ اس کی طرف رجوع کرے اور اس کے احکام کے اسرار پا لے تو وہ عارف کہلاتا ہے اور اس کا حال معرفت۔
ابوالقاسم قشیری
نعت و منقبت
ولایت کا ہوا اعلاں غدیر خم کی محفل میںرسول اللہ ہیں گل افشاں غدیر خم کی محفل میں
سید فیضان وارثی
تمام