تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "amr-e-ahsan"
انتہائی متعلقہ نتائج "amr-e-ahsan"
نعت و منقبت
احسن رضوی دانا پوری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "amr-e-ahsan"
موضوعات
احسان
احسان
مزید نتائج "amr-e-ahsan"
بیت
پیام آیا نہ خط آیا نہ وہ آئے نہ موت آئی
پیام آیا نہ خط آیا نہ وہ آئے نہ موت آئیمری سعی طلب سب رائیگاں معلوم ہوتی ہے
احسن مارہروی
بیت
فنا بغیر بقا کا مزا نہیں ملتا
فنا بغیر بقا کا مزا نہیں ملتاخودی مٹاؤ نہ جب تک خدا نہیں ملتا
احسن مارہروی
بیت
خودکشی کا شبِ غم تجربہ کرنے نہ دیا
خودکشی کا شبِ غم تجربہ کرنے نہ دیاموت نے وقت سے پہلے مجھے مرنے نہ دیا
احسن مارہروی
بیت
جس کو تو چاہے جلا دے جس کو چاہے مار دے
جس کو تو چاہے جلا دے جس کو چاہے مار دےوہ بھی تیری بات میں یہ بھی تری ٹھوکر میں ہے
احسن مارہروی
بیت
کس کو بھیج کر خط ہائے یہ کیسا عذاب آیا
کس کو بھیج کر خط ہائے یہ کیسا عذاب آیاکہ ہر اک پوچھتا ہے نامہ بر آیا جواب آیا
احسن مارہروی
بیت
جب سے کیا قفس نے اسیرِ محن مجھے
جب سے کیا قفس نے اسیرِ محن مجھےیادش بخیر بھول گیا ہے چمن مجھے
احسن مارہروی
بیت
کہاں کا وصل کیسی آرزو اے دل وہ کہتے ہیں
کہاں کا وصل کیسی آرزو اے دل وہ کہتے ہیںنہ میں حسرت کروں پوری نہ توا ارمان پیدا کر
احسن مارہروی
بیت
کشش حسن کی یہ انجمن آرائی ہے
کشش حسن کی یہ انجمن آرائی ہےساری دنیا ترے کوچے میں سمٹ آئی ہے
احسن مارہروی
بیت
جبیں کعبے میں رکھ دی یا سرِ کوئے بتاں رکھ دی
جبیں کعبے میں رکھ دی یا سرِ کوئے بتاں رکھ دیغرض اب اٹھ نہیں سکتی جہاں رکھ دی وہاں رکھ دی






