تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahu"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahu"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahu"
دوہرا
ہے ری سیج سنوارہوں بہو بھنتی پرمل لایٔ
ہے ری سیج سنوارہوں بہو بھنتی پرمل لایٔمت شہہ دیکھیے دہملی گھرہوں آیا جائ
عبدالقدوس گنگوہی
ساکھی
چتاونی کا انگ - یہ جیو آیا دور تیں جانا ہے بہو دور
یہ جیو آیا دور تیں جانا ہے بہو دوربچ کے باسے بسی گیا کال رہا سر پور
کبیر
پد
گن عجب ناما - سہے کو دکھ بہو دارن سو سپناں سکھ کئے کارن
سہے کو دکھ بہو دارن سو سپناں سکھ کئے کارنپیہ بنی بھوگ نہیں بھاوئے سو کایا کرنم کو لاوئے
واجد جی دادوپنتھی
صوفی اقوال
جنت کی خواہش کا طبیب عالم باعمل ہے جو تقویٰ کی تعلیم دیتا ہے۔
جنت کی خواہش کا طبیب عالم باعمل ہے جو تقویٰ کی تعلیم دیتا ہے۔
سلطان باہو
شعر
اندر بھائی اندر بالن اندر دے وچ دھوہاں ہوشاہ رگ تھیں رب نیڑے لدھا عشق کیتام جد سوہاں ہو
سلطان باہو
صوفی اقوال
عشق کی بیماری لادوا ہے اس کا علاج اور دارو صرف محبوب کا دیدار ہے۔
عشق کی بیماری لادوا ہے اس کا علاج اور دارو صرف محبوب کا دیدار ہے۔
سلطان باہو
صوفی اقوال
دنیا کی محبت کا طبیب شیطان ہے جو حرص طمع اور فواحشات کی دوا دیتا ہے۔
دنیا کی محبت کا طبیب شیطان ہے جو حرص طمع اور فواحشات کی دوا دیتا ہے۔