1630 - 1691 | شورکوٹ, پاکستان
پنجابی اور فارسی زبان کے معروف صوفی شاعر
اگر اس کا ایک فعل بھی شرع محمدی کے خلاف ہے تو وہ صوفی نہیں بلکہ شیطان ہے، اس سے کنارہ کشی کرنا چاہیے۔
پیری و مرشدی کوئی معمولی کام نہیں، وہ ایک راز و نیاز و سر و اسرار ہے۔
سخاوت کرنے سے خلق اللہ کا حق ادا ہوتا ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ صاحبِ مال کو خدا کے مقابلہ میں اپنے مال کی کہاں تک محبت ہے۔
اہلِ دنیا، دنیا اور زر و سیم کے غلام ہیں اور دنیا اور زر و سیم، فقیر عارف باللہ کے غلام ہیں۔
فقر و معرفتِ الٰہی دریائے رحمت کی موجیں ہیں اور سخاوت اور کرم ایسی صفتیں ہیں جو خدائے تعالیٰ سے ملاتی ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books