تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chashma-e-kausar"
انتہائی متعلقہ نتائج "chashma-e-kausar"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chashma-e-kausar"
بیت
حقیقت دل کی جب معلوم ہو تم کو کہہ ہو جائے
حقیقت دل کی جب معلوم ہو تم کو کہہ ہو جائےہمارا دل، تمہارا دل تمہارا دل ہمارا دل
کوثر سندیلوی
بیت
مطرب کوئی غزل کہ یہ وقت نشاط ہے
مطرب کوئی غزل کہ یہ وقت نشاط ہےساقی شراب لا کہ ہے موسم بہار کا
کوثر سندیلوی
بیت
رشک اغیار لیے جاتا ہے کوچے سے ترے
رشک اغیار لیے جاتا ہے کوچے سے ترےنہ کچھ تدبیر ہوتی ہے نہ کچھ تقدیر ہوتی ہے
کوثر سندیلوی
بیت
میں اگر چاہوں تو قسمت میں جو ہے وہ بھی نہ ہو
میں اگر چاہوں تو قسمت میں جو ہے وہ بھی نہ ہوتم اگر چاہو تو وہ ہو جو مقدر میں نہیں
کوثر سندیلوی
بیت
صبا سے سن کر مژدے آمد فصل بہاراں کے
صبا سے سن کر مژدے آمد فصل بہاراں کےجنوں کی نذر کو لایا ہوں میں ٹکڑے گریباں کے
کوثر سندیلوی
بیت
مری خود رفتگی دیکھو کہ منزل پر پہنچ کر بھی
مری خود رفتگی دیکھو کہ منزل پر پہنچ کر بھیہر اک سے پوچھتا پھرتا ہوں کتنی دور ہے منزل
کوثر سندیلوی
بیت
دنیا کا رکھا ہائے نہ دیں کا رکھا
دنیا کا رکھا ہائے نہ دیں کا رکھاتو نے ہم کو بتِ کافر نہ کہیں کا رکھا
کوثر سندیلوی
بیت
ہیں بادہ خوار طاق سے شیشے اتار کے
ہیں بادہ خوار طاق سے شیشے اتار کےامیدوار رحمتِ پروردگار کے
کوثر سندیلوی
بیت
دیدۂ حیراں میں رہیے یا دل بیتاب میں
دیدۂ حیراں میں رہیے یا دل بیتاب میںیہ بھی مسکن آپ کا ہے وہ بھی مسکن آپ کا
کوثر سندیلوی
بیت
وعدۂ وصل وفا تو کبھی کرتے ہی نہیں
وعدۂ وصل وفا تو کبھی کرتے ہی نہیںجب میں کہتا ہوں تو کہہ دیتے ہیں اچھا اچھا
کوثر سندیلوی
بیت
راضی ہوا ہے وعدۂ فردائے حشر پر
راضی ہوا ہے وعدۂ فردائے حشر پراللہ رے حوصلہ دل امیدوار کا