تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "deewan e aseer muzaffar ali aseer ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "deewan e aseer muzaffar ali aseer ebooks"
مزید نتائج "deewan e aseer muzaffar ali aseer ebooks"
غزل
علی احمد خان اسیرؔ
نعت و منقبت
نظر اس جنبشِ مژگاں کی ہے گردونِ گرداں تکاشارے پر پھرا ہے الٹے پاؤں مہر تاباں تک
علی احمد خان اسیرؔ
بیت
جدا مزار میں بیگانہ و یگانہ ہوا
جدا مزار میں بیگانہ و یگانہ ہوانظر پلٹتے ہی کیا منقلب زمانہ ہوا
اسیر لکھنوی
بیت
فارغ جہاں میں رنج سے اہل قلم نہیں
فارغ جہاں میں رنج سے اہل قلم نہیںہرگز بغیر زخم، زبانِ قلم نہیں
اسیر لکھنوی
بیت
مرگ کے وقت کسی کا نہیں ہوتا کوئی
مرگ کے وقت کسی کا نہیں ہوتا کوئیگور میں ساتھ نہ بھائی نہ دیا بھائی کا
اسیر لکھنوی
بیت
بناتا ہے مکاں منعم عبث برسوں کے رہنے کو
بناتا ہے مکاں منعم عبث برسوں کے رہنے کوقیامِ روح تو پہلے سمجھ لے خانۂ تن میں
اسیر لکھنوی
بیت
دانا ہے تو اگر تو نہ کھانا فریب نفس
دانا ہے تو اگر تو نہ کھانا فریب نفسرہزن ہے سنگ راہ ہے شیطاں ہے غول ہے