تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "deewan e maroof nawab ilahi bakhsh khan ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "deewan e maroof nawab ilahi bakhsh khan ebooks"
مزید نتائج "deewan e maroof nawab ilahi bakhsh khan ebooks"
بیت
جو اٹھائے قتل کو تھے عاشق بیدل کے ہاتھ
جو اٹھائے قتل کو تھے عاشق بیدل کے ہاتھرنگ ہے تجھ کو حنا باندھے سو اس قاتل کے ہاتھ
خواجہ الہی بخش معروف
بیت
جو بھیجتا مرے خط کا وہ دل فریب جواب
جو بھیجتا مرے خط کا وہ دل فریب جوابتو کاہے کو مجھے دیتا بھلا طبیب جواب
خواجہ الہی بخش معروف
بیت
محبت کی ہے خاصیت کہ سودا ہووے ہی ہووے
محبت کی ہے خاصیت کہ سودا ہووے ہی ہووےیہ وہ سودا ہے ایسا جس میں رسوا ہووے ہی ہو وے
خواجہ الہی بخش معروف
بیت
جام بھر کے جو ساقی تو پلاتا ہے مجھے
جام بھر کے جو ساقی تو پلاتا ہے مجھےگردش چشم بتاں یاد دلاتا ہے مجھے
خواجہ الہی بخش معروف
غزل
تبسم یار کا باعث ہے اپنے چشمِ گریاں کاتماشا عشق کی دولت سے ہے یاں برق وباراں کا