تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "durar e farsi part 001 ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "durar e farsi part 001 ebooks"
صوفیانہ مضامین
فارسی گرہ بندی کی ابتدا، فارسی کا منظوم کلام
’’اللہ ہو‘‘ کی تکرار اور حضرت علی کی تعریف ہی کے دور میں قوالی میں فارسی
اکمل حیدرآبادی
مزید نتائج "durar e farsi part 001 ebooks"
صوفی اقوال
وجد اور موسیقی اس کی روحانی زندگی کا حصہ تھے، اس کے لیے محبت پردوں کو چاک کرنا اور اسرار کو بے نقاب کرنا ہے۔
ابوالحسن ہنکاری
صوفی اقوال
نفسِ امارہ خارجی یا غیر حقیقی دنیا کا حصہ ہے، اس لیے ولی اپنے باطن کی حفاظت کرتا ہے۔
نفسِ امارہ خارجی یا غیر حقیقی دنیا کا حصہ ہے، اس لیے ولی اپنے باطن کی حفاظت کرتا ہے۔
ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
آپ کی اپنی ذاتی کائنات میں آپ نے جتنا اللہ کا حصہ رکھا ہے اتنا ہی اللہ کی کائنات میں آپ کا حصہ ہے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
انسان کا توبہ میں کوئی حصہ نہیں ہے، کیوں کہ توبہ خدا کی طرف سے انسان کی طرف ہے، نہ کہ انسان کی طرف سے خدا کی طرف۔
ابو حفص حداد
پد
برج بھاؤ کے پد - پریت نبھانا رے کانا پریت نبھانا اے جی مہاں نے بسر نہی جانا
پریت نبھانا رے کانا پریت نبھانااے جی مہاں نے بسر نہی جانا