فارسی گرہ بندی کی ابتدا، فارسی کا منظوم کلام
دلچسپ معلومات
کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔
’’اللہ ہو‘‘ کی تکرار اور حضرت علی کی تعریف ہی کے دور میں قوالی میں فارسی گرہ بندی کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، گرہ سے مراد ایسے اشعار یا مصرع پہنچانا جو زیرِ تکرار مصرعے یا لفظ کے معنی و مفہوم کی وضاحت کے ساتھ ساتھ اس کے پیدا کردہ اثر کو ظاہر کرنا ہے۔
عربی کے نثری اقوال اتنے سہل و عام فہم تھے کہ ہندوستان کے مسلمان ان کو بہ آسانی سمجھ لیتے، چنانچہ قوالی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیشِ نظر اس کو عربی سے فارسی میں منتقل کر دیا گیا اور موسیقی سے مکمل طور پر استفادہ کرنے کی غرض سے نثر کے بجائے فارسی نظم کا انتخاب کیا جانے لگا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.